Brain Egg Roll Recipe - Make Brain Egg Roll for Kids

Brain Egg Roll Recipe: Make Brain Egg Roll for Kids


 

رین ایگ رول

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز

334 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کے مغز دو عدد (ابال لیں)
2 ٹوٹا پیسٹ پانچ کھانے کے چمچ
3 ادرک، لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
4 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
5 نمک آدھا چائے کا چمچ
6 ہلدی چوتھائی چائے کا چمچ
7 مکھن دو کھانے کے چمچ
  • 1تھوڑا سا ہرا دھنیا اور ہری مرچیں باریک کٹی ہوئی، مغز کے علاوہ باقی تمام چیزیں فرائی پین میں ڈال کر بھون لیں
  • 2پھر اس میں مغز مکس کر دیں اور چولہا بند کر دیں
  • رول کے لئے

  • 1تین انڈوں کو پھینٹ کر اس میں آدھا چائے کا چمچ نمک اور آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ میدہ اور ایک کھانے کا چمچ کارن فلور ڈال کر مکس کر یں
  • 2فرائی پین میں چھ کھانے کے چمچ تیل ڈال کر گرم کر یں
  • 3پھر اس میں انڈوں کا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں
  • 4جب ایک طرف سے پک جائے تو مغز مصالحہ ڈال کر رول کر لیں اور سینک کر نکال لیں پراٹھے یا بریڈ کے ساتھ پیش کر یں
  • Comments